سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قید

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:52

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قیدی موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں موجود پاکستانیوں کی صحیح تعداد 2393 ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پاکستانی کتنے عرصہ سے ان جیلوں میں پابند سلاسل ہیں یہ اعداد و شمار جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز نے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں شیئر کئے انہوں نے کہا کہ ان پاکستانی قیدیوں کی سہولیات کے لئے حکومت ان کو سہولیات فراہم کرے گا ان کی جلد رہائی ممکن ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :