پاک بھارت ٹاکرا،سٹہ بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:52

پاک بھارت ٹاکرا،سٹہ بازوں نے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء )پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل سٹہ بازی بھی عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سٹہ بازوں نے اس بڑے ٹاکرے کے لیے بھارت کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے ا س کا ریٹ 51پیسے جب کہ پاکستان کا ریٹ 1روپے 50پیسے دیا ہے ۔