Live Updates

عمران خان نے بھارت میں کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرادی

بھارتی ٹی وی چینل نے چالیس منٹ کمنٹری پر چالیس کروڑ کی آفر کی تھی ، عمران نے تردید کردی

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:58

عمران خان نے بھارت میں کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرادی

کولکتہ, اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی جانب سے چالیس منٹ کمنٹری کیلئے چالیس کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔

(جاری ہے)

سابق کپتان عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کولکتہ میں ہیں جہاں وہ کھلاڑیوں سے ملاقات کررہے ہیں ۔ عمران خان نے کمنٹری کے حوالے سے خبر کی تردید کی۔ واضح رہے عمران خان اس سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ میں کرکٹ کے حوالے سے تبصرے اور کمنٹری سے کروڑوں روپے کماسکتا ہوں مگر میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :