پاک بھارت مقابلے کے دوران ’آفر ‘ ملی ہے ،عرشی خان کا دعوی

ہفتہ 19 مارچ 2016 15:45

پاک بھارت مقابلے کے دوران ’آفر ‘ ملی ہے ،عرشی خان کا دعوی

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء )ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والی تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے ایک اور دعوی کرڈالا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تازہ ترین بیا ن میں عرشی خان کا کہنا تھا کہ انہیں تیل کا کام کرنے والی ایک بڑی پاکستانی شخصیت نے بیہودہ آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ پاک بھارت مقابلے کے دوران پاکستانی چینلز پر براہ راست برہنہ ہوکر پاکستان کو سپورٹ کریں گی تو وہ انہیں اس شرمناک کام کے 10لاکھ ڈالرز دے گا جس پر عرشی خان نے گیند پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے کورٹ میں پھینکتے ہوئے کہا کہ اگر آل راؤنڈر انہیں اجازت دیں تو وہ یہ کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

پاک بھارت مقابلے کے دوران ’آفر ‘ ملی ہے ،عرشی خان کا دعوی