کیوبا اور امریکہ کے درمیان 50 برس بعد براہ راست ڈاک رابطہ قائم ہو گیا‘صدراوبامہ کا کیوبا کی خاتون کو خط
میاں محمد ندیم ہفتہ 19 مارچ 2016 15:59
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19مارچ۔2016ء) کیوبا اور امریکہ کے درمیان 50 برس بعد براہ راست ڈاک رابطہ قائم ہو گیا ہے۔ ایک خاتون نے امریکی صدر اوباما کو کیوبا میں اپنے گھر مدعو کیا تھا جس کا جواب انھیں صدر کی جانب سے ملا ہے۔76 سالہ الینا یرزا نے صدر اوباما کو فروری میں ایک خط لکھا تھا جس میں انھوں نے ہونا میں اپنے گھر میں ’ایک پیالی کیوبن کافی‘ کے لیے صدر کو مدعو کیا تھا۔
جس پر صدر نے اس کا جواب ارسال کیا جس میں انھوں نے مز یرزا کا شکریہ ادا کیا ہے۔یہ خط گذشتہ 50 سال میں امریکہ سے کیوبا پہنچنے والے خطوط کے پہلے بنڈل میں شامل تھا۔سرد جنگ کے عروج کے زمانے میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست ڈاک کا نظام معطل کر دیا گیا تھا جس کا مطلب یہ تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان خط و کتاب دوسرے ممالک بطور خاص میکسیکو یا کینیڈا کے ذریعے ہوتی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.