شہدادپور ،سپر ہائی وے پر حادثے میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان انجینئر سپرد خاک
ہفتہ 19 مارچ 2016 16:16
شہدادپور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) سپر ہائی وے پر تیز رفتار ڈمپر کی کار کو ٹکر مارنے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والا شہدادپور کا نوجوان انجینئر سپرد خاک ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایک نجی کمپنی میں کام کرنے والے شہدادپور کے نوجوان فیضان بیگ ولد مشرف بیگ اپنے ایک ساتھی کے ساتھ کمپنی کے کام سے کراچی سے نوری آباد جارہے تھے کہ ایک تیز رفتار ڈمپر نے ان کی کار کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے 27 ۔
سالہ نوجوان انجینئر فیضان بیگ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا ۔ اس حادثے کی اطلاع شہدادپور پہنچی تو یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گئی ۔ ان کی نعش شہدادپور پہنچی تو ان کے گھر میں کہرام مچ گیا ۔ان کی نماز جنازہ کے بعد ناگے شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.