پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سمیت پاکستانی ہائی کمیشن کے تین افراد کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی

ہفتہ 19 مارچ 2016 17:05

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سمیت پاکستانی ہائی کمیشن کے تین افراد ..

نئی دہلی/کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سمیت پاکستانی ہائی کمیشن کے تین افراد کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سمیت پاکستانی ہائی کمیشن کے تین افراد کو میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کے علاوہ پروٹوکول افسر اور ایک اہلکار کو میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :