پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایاز صادق نے منصوبوں کا افتتاح اعلان کردہ وقت سے پہلے ہی کر دیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 17:55

پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایاز صادق نے منصوبوں کا افتتاح اعلان کردہ ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کے پیش نظر اپنی تمام سر گرمیاں پہلے ہی نمٹا لیں۔

(جاری ہے)

سردار ایاز صادق نے میڈیا کو بتایا کہ مختلف منصوبوں کا افتتاح شام کے وقت کرنا تھا لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی وجہ سے پہلے ہی سر گرمیاں نمٹا رہا ہوں تاکہ آرام سے بیٹھ کر میچ دیکھ سکوں۔

متعلقہ عنوان :