شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کیلئے مداحوں سے دعاوٴں کی اپیل کردی

ہفتہ 19 مارچ 2016 18:17

شاہد آفریدی نے بھارت کیخلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کیلئے مداحوں سے دعاوٴں ..

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے مداحوں سے دعاوٴں کی اپیل کردی۔

(جاری ہے)

آل راوٴنڈ ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران اپنی ایک تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ پیغام دیا کہ ٹیم کو کل کے مقابلے کے لیے قوم کی دعاوٴں کی سخت ضرورت ہے کیوں دعائیں معجزے کر سکتی ہیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :