باؤلنگ بہترین ہے مثبت سوچ سے فتح مل سکتی ہے ، کامران اکمل

ہفتہ 19 مارچ 2016 18:17

باؤلنگ بہترین ہے مثبت سوچ سے فتح مل سکتی ہے ، کامران اکمل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ہماری باؤلنگ اچھی ہے، قومی کھلاڑی بھارت کے خلاف مثبت سوچ سے کرکٹ کھیلے تو جیت جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مہارت سے زیادہ دماغ اور جذبے سے کھیلنا ہوتا ہے۔ باؤلنگ میں وہاب ریاض سے زیادہ امیدیں ہیں جبکہ بیٹنگ میں اچھی پارٹنر شپ میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :