پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست دکھانے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 18:25

پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست دکھانے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست دکھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں رویتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے میں کچھ ہی وقت باقی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل کی جانب سے ملک بھر کے کرکٹ شائقین کیلئے شاندار اعلان کیا گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے اپنے فیس بک پیج پر پاک بھارت میچ مفت براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ براہ راست اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں:

متعلقہ عنوان :