ورلڈ ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام ہوگئے

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:14

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام ہوگئے

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء )قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستانی فاسٹ باؤلر ز کے ڈر سے سپن وکٹ بنائی تاہم کپتان نے نوجوان سپنر عماد وسیم کو ڈراپ کرکے میڈیم فاسٹ باؤلر محمد کو چانس دے دیا ، اس سے پہلے شاہد آفریدی نے ایشیا ء کپ میں بھی بنگلہ دیش کیخلاف مقابلے میں سپنر کی جگہ فاسٹ باؤلر کھلادیا تھا ۔