ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ، پاکستان کے 5 اوورز کے کھیل کے بعد بنا کسی وکٹ کے نقصان پر24 رنز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 20:23

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ، پاکستان کے 5 اوورز کے کھیل کے بعد بنا ..
کلکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) پاکستان نے 5 اوورز کے کھیل کے بعد بنا کسی وکٹ کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 5 اوورز کے کھیل کے بعد بنا کسی وکٹ کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے ہیں۔ شرجیل خان 13 جبکہ احمد شہزاد 10 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :