ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ، پاکستان کے 14 اوورز کے کھیل کے بعد 3 وکٹ کے نقصان پر82 رنز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 21:02

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ، پاکستان کے 14 اوورز کے کھیل کے بعد 3 ..
کلکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) پاکستان نے 14 اوورز کے کھیل کے بعد 3 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 14 اوورز کے کھیل کے بعد 3 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بنا لیے ہیں۔ شعب ملک 9 رنز جبکہ عمر اکمل 19 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :