بھارت کو یہ ٹوٹل آسانی سے حاصل نہیں کرنے دیں گے:شعیب ملک

ہفتہ 19 مارچ 2016 21:33

بھارت کو یہ ٹوٹل آسانی سے حاصل نہیں کرنے دیں گے:شعیب ملک

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ ٹوٹل آسانی سے حاصل نہیں کرنے دیں گے ۔

(جاری ہے)

پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کی اننگز کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وکٹ مشکل ہے جس پر شاٹس مارنا آسان نہیں تھا اس لیے بڑے شاٹس کھیلنے کی بجائے سنگل اور ڈبل پر دھیان دیا ، بھارت کو ٹف ٹائم دیں گے اور آخری دم تک فائٹ کریں گے ۔