پارٹی گروپنگ پر یقین نہیں رکھتا ،پی ٹی آئی میں نظریاتی اور غیر نظریاتی کی تقسیم کرنا پارٹی پیغام کے منافی ہے‘ اعجاز احمد چوہدری
پارٹی دوستوں کی اکثریت رائے کو مدنظر رکھتے ہو ئے صرف پنجاب کی صدرات کے لیے چوہدری سرور کی حمایت کا اعلان کیا ہے صوبے بھرسے آئے ہو ئے ہم خیال پارٹی رہنماوں نے اتفاق رائے سے میرے اس فیصلہ پر اتفاق کیا میں انٹراپارٹی الیکشن میں مرکزی عہدے پر الیکشن میں حصہ لوں‘ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 19 مارچ 2016 21:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ میں پارٹی گروپنگ پر یقین نہیں رکھتا اور نہ ہی میں کسی گروپ کا حصہ ہوں ،پارٹی دوستوں کی اکثریت رائے کو مدنظر رکھتے ہو ئے صرف پنجاب کی صدرات کے لیے چوہدری سرور کی حمایت کا اعلان کیا ہے اس کے علاوہ پارٹی میں ہر سطح ُپر اپنے دوستوں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں گے ،صوبے بھرسے آئے ہو ئے ہم خیال پارٹی رہنماوں نے اتفاق رائے سے اُن کے اس فیصلہ پر اتفاق کیا کہ وہ انٹراپارٹی الیکشن میں مرکزی عہدے پر الیکشن میں حصہ لیں۔
صوبے بھر سے آئے ہو ئے پا رٹی رہنماوں کے مقامی ہوٹل میں اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ آج کے اجلاس میں ہر ضلعے اور تحصیل سے بھر پو ر نمائدگی موجود ہے ،پی ٹی آئی میں نظریاتی اور غیر نظریاتی کی تقسیم کرنا پارٹی پیغام کے منافی ہے جو بھی عمران خان کی لیڈرشپ پر اعتماد کر تے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہیں اور اس تقسیم کے قائل نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.