بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کو بارش کے باعث 18ٗ 18اوور میں محدود کر دیا گیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 21:41

بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کو بارش کے باعث ..

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کو بارش کے باعث 18ٗ 18اوور میں محدود کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو دن بھر کولکتہ میں بارش وقفے وقفے سے جاری رہی شدید بارش کے باعث پچ اور گراؤنڈ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا تاہم جب بارش ختم ہوئی تو گراؤنڈ میں سے پانی نکالا گیا اور میچ ایک تاخیر کے باعث پاکستانی وقت کے مطابق 8بجے شروع ہوا آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 18`18تک محدود کر دیا گیا میچ سے قبل پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور منیجر انتخاب عالم نے پچ کا معائنہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :