بھارت کے خلاف ٹی ٹونئٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ٗ عماد وسیم کی جگہ محمد سمیع شامل

ہفتہ 19 مارچ 2016 21:47

بھارت کے خلاف ٹی ٹونئٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ٗ ..

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) بھارت کے خلاف ٹی ٹونئٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ۔

(جاری ہے)

بھارت کی جانب سے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کر نے کی دعوت دی گئی اس موقع پر پاکستان کی جانب سے پاکستانی ٹیم ایک تبدیلی کی گئی سپنر عماد وسیم کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد سمیع کو ٹیم میں شامل کیا گیا پاکستانی ٹیم میں کپتان شاہد آفریدی، محمد حفیظ، شرجیل خان، احمد شہزاد، عمراکمل، سرفراز احمد، شعیب ملک، محمد سمیع، محمد عرفان، محمد عامر اور وہاب ریاض شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :