ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بڑے ٹاکرے میں محمد عامر کا روہت شرما کو کرارا جواب ، سمیع کا بھی کمال
ہفتہ 19 مارچ 2016 21:48
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بڑے ٹاکرے میں محمد عامر نے روہت شرما کو کرارا جواب دیدیا، محمد سمیع نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو ڈالے ۔ بھارتی اننگز کے تیسرے اوور میں ”عام “ سے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے روہت شرما کوپوویلین روانہ کردیا ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ایشیاء کپ میں محمد عامر کے شاندار باؤلنگ سپیل کے بعد ایک انٹر ویو میں روہت شرما کا کہنا تھا کہ وہ محمد عامر کو ایک ”عام “ سا باؤلر سمجھتے ہیں اور ان کی نظر میں انکے ساتھی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ ”خاص “ گیند باز ہیں ۔
دوسری جانب بھارتی اننگز کے پانچویں اوور میں سمیع نے مسلسل دو گیندوں پر دو شکار کرڈالے ، انہوں نے پہلے شیکھر دھون کو بولڈ کیا اور پھر اگلی ہی گیند پر سریش رائنا کو بھی پوویلین واپس جانے پر مجبور کردیا تاہم وہ ہیٹرک نہ کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.