ورلڈ ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام

بھارت نے فاسٹ باؤلرز کے ڈر سے سپن وکٹ بنائی ، کپتا ن نے عماد وسیم کو ہی ڈراپ کردیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 22:10

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر پچ سمجھنے میں ناکام ہوگئے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستانی فاسٹ باوٴلر ز کے ڈر سے سپن وکٹ بنائی تاہم کپتان نے نوجوان سپنر عماد وسیم کو ڈراپ کرکے میڈیم فاسٹ باوٴلر محمد کو چانس دے دیا ، اس سے پہلے شاہد آفریدی نے ایشیا ء کپ میں بھی بنگلہ دیش کیخلاف مقابلے میں سپنر کی جگہ فاسٹ باوٴلر کھلادیا تھا۔ ۔