اغوا برائے تاوان میں ملوث سابق سی ٹی ڈی اہلکارکی ضمانت منظور

ہفتہ 19 مارچ 2016 22:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان میں ملوث سابق انچارج سی ٹی ڈی طارق اسلام کی ضمانت منظور کرلی۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طارق اسلام کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔طارق اسلام پر کپڑے کے تاجر سے 10 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :