رومانیہ میں کشمیرپر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ کا انعقاد، بڑی تعدادمیں لوگوں نے دستخط کئے ،جب تک ایک ملین دستخط جمع نہیں ہوجاتے مہم جاری رہے گی، یورپی پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق یورپی ممالک کے ایک ملین عوام دستخط کرکے کسی بھی مسئلے کویورپ کی پارلیمنٹ میں اٹھاسکتے ہیں،چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید
اتوار 20 مارچ 2016 23:00
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20مارچ۔2016ء) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یورپ میں جاری کشمیرکے مسئلے پرایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں رومانیہ کے درالحکومت بخارسٹ میں ایک کیمپ لگایاگیا۔دوروزہ کیمپ انتہائی کامیاب رہا۔رومانیہ کے باشندوں کی بڑی تعداد نے کشمیرپر دستخطی مہم میں گہری دلچسپی لی اور اس مہم کی دستاویزات پر دستخط کئے۔
رومانیہ یورپی یونین کارکن ہے اوراس کا شمارمشرقی یورپ کے اہم ملکوں میں ہوتاہے ۔ یادرہے کہ کشمیرپردستخطی مہم گذشتہ ایک عرصے سے یورپ میں جاری ہے اور اب تک بڑی تعداد میں یورپی باشندے اس مہم کی دستاویزات پر دستخط کرچکے ہیں۔ برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، ناروے ،سویڈن اور دیگر ممالک میں ابتک اس مہم کے سلسلے میں کئی کیمپ لگائے گئے اور لوگوں نے اس مہم کو بھرپورالفاظ میں سراہاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.