لاہور کی سب سے بڑے زیر تعمیر شاپنگ مال نشاط ایمپوریم میں رات گئے حادثہ، چیف اینجنئیر سعید علوی جاں بحق

muhammad ali محمد علی پیر 21 مارچ 2016 23:52

لاہور کی سب سے بڑے زیر تعمیر شاپنگ مال نشاط ایمپوریم میں رات گئے حادثہ، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2016ء) لاہور کی سب سے بڑے زیر تعمیر شاپنگ مال نشاط ایمپوریم میں رات گئے حادثہ پیش آیا جس میں چیف اینجنئیر سعید علوی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سب سے بڑے زیر تعمیر شاپنگ مال نشاط ایمپوریم میں رات گئے حادثہ پیش آیا ہے۔ زیر تعمیر عمارت کی لفٹ خراب ہو گئی جس کے باعث چیف اینجنئیر سعید علوی گر کر جاں بحق ہو گئے۔ سعید علوی وفاقی سیکرٹری کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی اس عمارت میں حادثہ پیش آیا تھا اور اس کا ایک حصہ منہدم ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :