جمعرات سے ہفتے تک فاٹا، خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارشوں کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 22 مارچ 2016 22:22

جمعرات سے ہفتے تک فاٹا، خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارشوں کا امکان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) جمعرات سے ہفتے تک فاٹا، خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے جمعرات کے روز سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا۔ جمعرات سے ہفتے تک فاٹا، خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں بارشوں کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :