دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے تک آپریشنز جاری رکھے جائیں گے، شمالی و جنوبی وزیرستان میں بحالی
کا کام مکمل ہونے تک پاک فوج علاقے میں موجود رہے گی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ شمالی وزیرستان
ذیشان حیدر منگل 22 مارچ 2016 22:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 22 مارچ۔2015ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شوال میں ضرب عضب کی آخری مرحلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ملک بھر سے دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے تک آپریشنز جاری رکھے جائیں گے، شمالی و جنوبی وزیرستان میں بحالی کا کام مکمل ہونے تک پاک فوج علاقے میں موجود رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پورا دن جوانوں اور قبائلی عمائدین کے درمیان گزارا۔
آرمی چیف کو جاری آپریشن ضرب عضب، نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی اور متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف کو بتایا گیا کہ آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے میں شمالی وزیرستان کے دوردراز علاقوں کو کلیئر کرایا جا رہا ہے اور اب تک ساڑھے چھ سو مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر کرایا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.