پیمرا نے ڈیجیٹل کیبل ٹی وی سیٹ ٹاپ باکس کیلئے کم از کم تکنیکی معیار اور تصریحات کا تعین کر دیا
منگل 22 مارچ 2016 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء ) پیمرانے کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کی ڈیجیٹلائزیشن کی حتمی تاریخ 30 ستمبر 2016ء کے حصول اور صارفین کے حقوق اورانکے بہتر تحفظ اورسہولیات کی غرض سے کیبل ٹی وی سیٹ ٹاپ باکس کے لیے درکار کم ازکم تکنیکی معیارات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ڈیجیٹل کیبل ٹی وی سیٹ ٹاپ باکسز کے لیے تینیکی تصریحات کا تعین بین الاقوامی معیار اور صارفین کے قانونی حقوق بشمول سروس کے معیار، آلات کا بلا تعطل استعمال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
تصریحات میں اس امر پر زور دیا گیا ہے کہ ڈیجیٹل کیبل ٹی وی کے آلات اتھارٹی کے متعین کردہ کم از کم تکنیکی تصریحات سے ہم آہنگ ہوں۔ پیمرا کی مجوزہ تصریحات کے مطابق تمام کیبل آپریٹرز اور آلات فراہم یا تیار کرنے والی کمپنیوں پر لازم ہو گا کہ انکے آلات / سیٹ ٹاپ باکسز مناسب سمعی/ بصری ڈیکوڈنگ ضروریات، آلات کی مسابقت، الیکٹرانک پروگرام گائیڈ اور لاجیکل چینل نمبرنگ سے مزین ہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.