ہولی کے تہوار کی آمد، سندھ حکومت کا 24 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی بدھ 23 مارچ 2016 00:21

ہولی کے تہوار کی آمد، سندھ حکومت کا 24 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل ..
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) ہولی کے تہوار کی آمد کے موقع پر سندھ حکومت نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ہندو برادری ہولی کا تہوار 23 مارچ بروز بدھ کو منا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اب سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر صوبے بھر میں ہولی کے تہوار کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :