یوم پاکستان، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مارچ 2016 11:25

یوم پاکستان، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

سری نگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مارچ 2016ء) : یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما آسیہ اندرابی نے سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرایا جبکہ آسیہ اندرابی کے حامیوں نے بھی مخلف مقامات پر پاکستانکے پرچم لہرائے۔