ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں، ثناء اللہ خان زہری
پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے، کوئی دوسروں پر بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرے گاتو ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آپریشن ضرب عضب اور بلوچستان میں جاری کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، ،یوم پاکستان کی مناسبت سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب
بدھ 23 مارچ 2016 22:34
زیارت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے، لیکن اگر کوئی دوسروں پر بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرے گاتو ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ہم اپنے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، ایک وقت تھا کہ جب دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ تھی اور سب ان سے آنکھیں چرا لیا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے آپریشن ضرب عضب اور بلوچستان میں جاری کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان نے کیا تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.