پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ شدہ اورمضرِ صحت دودھ کی فراہمی کے خلاف کاروائیاں جا ری
جمعہ 25 مارچ 2016 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء ) ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی جانب سے شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں میں موجود دودھ کے موقع پر معائنے کئیے جا رہے ہیں اور شہر بھر میں دودھ کی دکا نو ں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ ملاوٹ شدہ یا مضرصحت دودھ پائے جانے کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیلڈ ٹیمز نے ڈا ئر یکٹر آپر یشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں دودھ کی مختلف گاڑیوں میں موجود دودھ کا موقع پر معائنہ کیا گیا جس میں سے05 گا ڑیوں میں موجود دودھ ناقص پایا گیا جس کی بنا پر گاڑیوں میں 6664لیٹر دودھ قبضے میں لے لیا گیا جبکہ مضرصحت دودھ کو موقع پر ضائع کر دیا گیا۔(جاری ہے)
کل 07نمونہ جات لئیے گئے جن کو مزید ٹیسٹینگ کے لئیے لیبارٹری بھجوادیا گیا۔
مز ید بر اں فیلڈ ٹیمز کی نا قص اور مضر صحت دو دھ فرو خت کر نے والی دکا نو ں کے خلا ف بھی کا ر وا ئیا ں جا ری ہیں جسکی بنا پر مختلف دکا نو ں پر دو دھ کی چیکنگ کی جا رھی ہے۔ راوی ٹاؤن کی ٹیم نے شا ہد رہ میں کا ر وا ئی کر تے ہوئے بلا گجر ملک شا پ کومو قع پر چیک کیا اور نا قص دودھ فر و خت کر نے کی بنا مو قع سے 800 لیٹر دودھ ضا ئع کر دیا گیا جبکہ دا تا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کا ر وا ئی کے دو را ن عبد الکر یم روڈ پر ما نی ملک شا پ، مد نی ملک شا پ اور حا جی احمد حسین ملک شا پ کو مضر صحت دودھ فر و خت کر نے کی بنا پر سر بمہر کر دیا اور نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی بھجوا دیئے گئے۔ مز ید بر اں عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ضر ا ر شہید رو ڈ پر طلحہ ریسٹو رینٹ کو نا قص صفا ئی کی بن پر جر ما نہ عا ید کیا اور بہتر ی کے ا حکا ما ت جا ری کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.