قطر سے ایل این جی کی درآمد سے گیس بحران پر قابو پانے کیساتھ ساتھ صنعتوں کا پہیہ رواں رکھنے میں مدد ملے گی‘ چوہدری شیر علی
اتوار 27 مارچ 2016 23:11
فیصل آباد۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مارچ۔2016ء ) سابق ایم این اے و میئر چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت توانائی بحران سے نمٹنے اور انڈسٹریز کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے اور کم وقت میں مسائل کے حل کیلئے جتنی بھی کوششیں کی گئیں ان میں سب سے اہم منصوبہ برادر اسلامی ملک قطر سے ایل این جی کی درآمد کا منصوبہ ہے جس کی بدولت ملک سے گیس بحران پر قابو پانے کیساتھ ساتھ صنعتوں کا پہیہ رواں رکھنے میں مدد ملے گی۔
تعلیم ‘ صحت ‘ بجلی و گیس سمیت دیگر بنیادی سہولتیں سے استفادہ کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ۔ ان سہولتوں کی فراہمی کے لئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے۔ 2018 تک کوئی بھی شخص بنیادی سہولتوں سے محروم نہیں رہے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل نمبر 99 کے علاقہ نیامت ٹاؤن میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.