دھرنا ختم کروانے کیلئے حکومت کی مذاکراتی ٹیم ڈی چوک پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی منگل 29 مارچ 2016 21:03

دھرنا ختم کروانے کیلئے حکومت کی مذاکراتی ٹیم ڈی چوک پہنچ گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29مارچ2016ء) دھرنا ختم کروانے کیلئے حکومت کی مذاکراتی ٹیم ڈی چوک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے کیے جا رہے دھرنے کو ختم کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

دھرنے کو ختم کروانے کیلئے اب حکومتی مذاکراتی ٹیم دی چوک پہنچ گئی ہے۔ مذاکراتی ٹیم میں حکومت کی جانب سے شاہ اویس نورانی اورعلامہ سجاد پردیسی ڈی چوک پہنچے ہیں۔ علما دھرنے کے قائدین کیلیے حکومت کا پیغام لے کر پہنچے ہیں۔

متعلقہ عنوان :