غداری کیس ، مشرف کے بیرون ملک جانے پر عدالت کا اظہار برہمی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 مارچ 2016 11:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء) : خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں مشرف کی عدم حاضری اور بیرون ملک روانگی پر عدالت نے خوب برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا جس پر اسپیشل کورٹ کے جج جسٹس مظہر اور پرویز مشرف کےوکیل اکرم شیخ کے درمیان جرح ہوا۔
عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز مشرف عدالت سے اجازت لیے بغیر بیرون ملک کیسے گئے؟ کیا حکومت کو معلوم نہیں تھا کہ مشرف کو عدالت نے طلب کررکھا ہے؟ جس پر مشرف کے وکیل اکرم شیخ نے جواب دیا کہ متعلقہ حکام کو عدالتی احکام سے آگاہ کردیاتھا عدالت ریڈ وارنٹ جاری کرسکتی ہے پر میں نہیں چاہتا کہ ریڈ وارنٹ کی آپشن استعمال ہو ویڈیو لنگ کے ذریعے بھی مشرف کا بیان ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.