دہشت گردوں کے پاﺅں اکھڑ چکے ہیں،آپریشن کی کامیابی کا سہرا عوام کے سر ہے۔کورکمانڈرلاہور
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 22:19
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے پاﺅں اکھڑ چکے ہیں،آپریشن کی کامیابی کا سہرا عوام کے سر ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں رینجرز کی انسداددہشت گردی فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈسے خطاب کرتے ہوئے کیالاہور میں رینجرز کمانڈوز پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں86 کمانڈوز نے شرکت کی،انسداد دہشت گردی فورس میں شامل کمانڈوز نے تربیت کا عملی مظاہرہ کیا،اور اپنے اہداف کو کم سے کم وقت میں پورا کیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے پریڈ کا معائنہ کیا،انکا کہنا تھا کہ دہشت گرد قوم کا عزم کمزور نہیں کرسکتے،رینجرز ملکی دفاع میں صف اول کا کردار ادا کررہی ہے۔اس موقع پر تربیت مکمل کرنیوالے کمانڈوز نے دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا،تقریب میں رینجرز حکام اور اعلٰی افسران نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.