وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 اپریل 2016 12:28

وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04اپریل 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔