پانامہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف کا نام نہیں ہے اس لئے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے‘الیکشن کمیشن نے کاروئی سے معذرت کرلی
میاں محمد ندیم بدھ 6 اپریل 2016 17:06
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اپریل۔2016ء) الیکشن کمیشن نے پانامہ لیکس پرحسن اورحسین نوازکیخلاف کاروئی سے معذرت کرلی۔ ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن صرف منتخب ممبران کیخلاف کارروائی کا مجازہے فیصلہ الیکشن کمیشن کے ممبران کے اجلاس میں ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پانامہ لیکس پراپنی حکمت عملی واضح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پانامہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف کا نام نہیں ہے اس لئے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے پانامہ لیکس میں حسن اورحسین نوازکے نام ہیں۔
حسن اور حسین نواز منتخب نمائندے نہیں ہیں اس لئے ہم ان کیخلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ای سی پی صرف منتخب نمائندوں کے خلاف کارروائی کا مجازہے جبکہ الیکشن کمیشن نے پانامہ پیپرزکے حوالے سے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن ممبران کے اجلاس میں پانامہ پیپرزمیں شامل منتخب نمائندوں کیخلاف کارروائی پرمشاورت ہو گی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.