Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے یوم تاسیس پر جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 اپریل 2016 11:10

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے یوم تاسیس پر جلسے کا مقام تبدیل ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اپریل2016ء) : پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ 24 اپریل کو اب ڈی چوک کی بجائے ایف 9 پارک میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ڈی چوک پر کام جاری ہے جس کے سبب جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات