پانامہ اور ٹیکس ہیون میں کوئی کمپنی تھی نہ ہے،رحمان ملک
انڈین ایکسپریس کی خبر کو پاکستانی میڈیا پر مجھ سے رابطہ کئے بغیر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے،بیان
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما و سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ ان کی آف شور ، پانامہ اور ٹیکس ہیون میں کوئی کمپنی رجسٹرڈ تھی نہ ہے ۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کو پاکستانی میڈیا پر مجھ سے رابطہ کئے بغیر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے ۔انڈین ایکسپریس کی خبر ”را“ کی سازش ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان سے میری اپیل ہے کہ وہ ایک کمیشن کا اعلان کر ے جو اس بات کی تفتیش کرے کہ ان کے نام سے پانامہ یا ٹیکس ہیون میں کوئی کمپنی رجسٹرڈ ہے ۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور میرے نام پر قوم کو گمراہ کیا جا رہا ہے ۔اگریہ سازش نہیں ہے تو انڈین ایکسپریس کو پرانی خبر چلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.