تحر یک انصاف کااحتجاج میں عوامی تحر یک سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی دعوت دینے کا فیصلہ ‘ذرائع

اتوار 10 اپریل 2016 23:56

تحر یک انصاف کااحتجاج میں عوامی تحر یک سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10اپریل۔2016ء) تحر یک انصاف کااحتجاج میں عوامی تحر یک سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی دعوت دینے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق اگر حکومت نے تحر یک انصاف کے مطالبات کو تسلیم نہ کیا اور وزیر اعظم مستعفی نہ ہوئے تو اس حوالے سے حکومت مخالف تحر یک اور دھر نہ دیا جائیگا جس میں شر کت کیلئے عوامی تحر یک ‘عوامی مسلم لیگ کے علاوہ جماعت اسلامی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی شر کت کی دعوت دیں گے اور اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دیں گے