اسلام آباد: پمز اسپتال میں آئی سی یو میںزیر علاج لڑکی سے مبینہ زیادتی
مبینہ زیادتی میں ملوث میل نرس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پمز
سمیرا فقیرحسین پیر 11 اپریل 2016 15:22
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز میں آئی سی یو میں زیر علاج لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے زیر علاج 22 سالہ معذور لڑکی سے زیادتی اور اس کی موت کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ زیادتی کا واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو پیش آیا۔
ترجمان پمز کے مطابق واقعہ میں ملوث میل نرس کرشن کمار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فضل کا کہنا تھا کہ مریضہ کا تعلق سوات سے تھا ، واقعہ سے متعلق علم ہوتے ہی ملازم معطل جبکہ اس کے خلاف مقدمے کے لیے تھانہ مارگلہ میں درخواست بھی دے دی ہے، وزارت کیڈ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ مجرم کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.