وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف کی ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد آمد اور روانگی

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 21:21

وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف کی ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد آمد اور ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اپریل 2016ء) وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف کی ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف کی ہنگامی بنیادوں پر اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

شہبازشریف صبح اسلام آباد 11 بجے پہنچے۔ شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاوس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار سے اہم ملاقات کی۔ وزیراعلٰی پنجاب وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد لاہور روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :