وزیر اعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن پہنچ گئے

بدھ 13 اپریل 2016 22:57

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے لئے بدھ کو لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ترجمان نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وزیراعظم قومی مصروفیات کے باعث متعدد بار اپنا طبی معائنہ ملتوی کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :