چین میں پھنسے45پاکستانیوں میں سے 9افراد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، او آئی سی رابطہ گروپ نے کشمیر کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کے عزم اعادہ کیا ہے۔پاکستانی شام ، عراق،یمن اور لیبیا جانے سے اجتناب کریں۔، کلبھوشن یادیو سے تحقیقات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریاکی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 اپریل 2016 13:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) : ترجمان دفتر خاجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ او آئی سی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کی ہے ۔بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا، بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کمشیریوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ نے کشمیر کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا عزم دہرایا۔
میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ یمن میں پاکستان مشن بند ہے ،پاکستانیوں کو سفری ہدایت نامہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر جاری کیا گیا ہے۔ بھارتی قیدی کرپال سنگھ کو کوٹ لکھپت جیل میں ہی دل کا دورہ پڑا،کرپال سنگھ کو آئی سی یو منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ترجمان نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمیشن کو کرپال سنگھ کی طبیعت کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.