وزیر اعظم نواز شریف آصف زرداری سے ملاقات کرنے لندن گئے۔ اعتزاز احسن نے تصدیق کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 اپریل 2016 15:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) : پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے تصدیق کر دی کہ وزیر اعظم نواز شریف سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے لندن گئے ہیں۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی لندن یاترا کا مقصد صرف اور صرف آصف علی زرداری سے ملاقات ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن آصف علی زرداری نے صاف انکار کر دیا۔
اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی رائے ونڈ میں ہونے والے دھرنے میں شریک نہیں ہو گی ، آج کوئی رائے ونڈ کا گھیراؤ کرے گا تو کل بنی گالہ کا گھیراؤ بھی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف تنہا ہو گئے ہیں جبکہ آنے والے وقت میں ان کی تنہائی میں مزید اضافہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.