Live Updates

پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر نے استعفی دے دیا۔ عمران خان کا پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 14:59

پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر نے استعفی دے دیا۔ عمران خان ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے سوشل میڈیا پر دئے گئے پیغام میں کہا کہ اسپین کے وزیر نے پانامہ لیکس میں نام آنے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسپین کا وزیر عہدے کے لیے اخلاقی جواز کھو چکا تھا ، اسپین میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے کوئی انکوائری کمیٹی بھی تشکیل نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ آج صبح پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے قائم مقام وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات