Live Updates

عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،پانامالیکس کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے،پاناما لیکس الزامات سے متعلق اگر کسی کے پا س ثبوت ہیں تو آزاد عدلیہ کے پاس جائے۔وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اپریل 2016 16:20

عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،پانامالیکس کے معاملے ..

ملتان( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔15اپریل۔2016ء) :وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،اگر کسی کے پا س ثبوت ہیں تو آزاد عدلیہ کے پاس جائے،پانامالیکس کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس کے مسئلے پر چاہتے ہیں تمام معاملات کوافہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔تحقیقات کیلئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔پانامالیکس کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات