بھارت ، ایران کی چابہار بندرگاہ کے فروغ کیلئے 15 کروڑ ڈالر کاآسان قرض دے گا، سشما سوراج اور جواد ظریف کی ملاقات میں قرض کی شرائط کو حتمی شکل دیدی گئی ،مودی کے دورہ ایران کے دوران معاہدہ ہونے کا امکان ہے ،بھارتی میڈیا
اتوار 17 اپریل 2016 22:38
تہران /نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) بھارت نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے فروغ کے لئے 15 کروڑ ڈالر کاآسان قرض دینے کی شرائط کو حتمی شکل دیدی،وزیر اعظم نریندر مودی کے ایران کے دورے کے دوران اس بارے میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بھارت کی جانب سے ایران کی چابہار بندرگاہ کے فروغ کے لئے 15 کروڑ ڈالر کاآسان قرض دینے کی شرائط کو حتمی شکل دیدی گئی ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے ایران کے دورے کے دوران اس بارے میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال،دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو کی گئی ۔بھارتی و زیر خارجہ سشما سوراج ایران اور روس کے دورے کے پہلے مرحلے میں گزشتہ روز تہران پہنچیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.