اللہ کا شکر ہے کہ پہلےسےبہترہوں،جلد ہی وطن واپس جائوں گا، وزیراعظم نواز شریف
فہد شبیر اتوار 17 اپریل 2016 22:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف چودھری نثارسےملاقات کےبعد چرچل ہوٹل سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ہوٹل سے نکلتے ہوئے نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں پہلے سے بہتر ہوں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ میرا طبی معائنہ ہوا ہے اور اب طبیعت اچھی ہے۔ وطن واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد ہی وطن واپس جائیں گے۔ نجی ٹی وی کےسوال پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ آپ کی دُعا ہے تو سب تسلی بخش ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.