ایم کیو ایم رہنما افتخار اکبر رندھاوا پاک سر زمین پارٹی میں شامل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 19 اپریل 2016 16:22

ایم کیو ایم رہنما افتخار اکبر رندھاوا پاک سر زمین پارٹی میں شامل

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 اپریل 2016ء) : پاک سر زمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما افتخار اکبر رندھاوا پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افتخاز اکبر کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ مصطفٰی کمال کا کہنا تھا کہ افتخار بھائی آسٹریلیا میں تھے وہاں سے واپسی پر انہوں نے ہمیں جوائن کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :