نئی دہلی : احمد آباد ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع، طیارے کو کلئیر قرار دے دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 اپریل 2016 10:49

نئی دہلی : احمد آباد ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع، طیارے کو کلئیر قرار دے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اپریل 2016ء) : احمد آباد ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ احمد آباد ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پرواز کو اڑان بھرنے سے روک دیا گیا۔

(جاری ہے)

البتہ تلاشی کے بعد طیارے کو کلئیر قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ طیارے میں 125 مسافر اور عملے کے 6 افراد موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :